Wednesday 8 September 2021

Job & Business Opportunities in Hospitality Industry - Qasim Ali Shah with Ahmed Shafiq COTHM


آپ کا مہربان رویہ ، سلیقے سے سجا دسترخوان اور بہترین الفاظ کا استعمال کسی بھی انسان کا دِل جیت سکتے ہیں اور آپ ایک ممتاز شخصیت بن سکتے ہیں۔رکھ رکھاؤ، تہذیب اور باوقار برتاؤ ہماری ثقافت کے وہ خوبصورت پہلو ہیں جن کی بدولت لوگ انسان کے گرویدہ بن جاتے ہیں ۔ قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن اور COTHMنے باہمی اشتراک سے ایک ایسا پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہےجس میں شرکاء کو گھرداری ، مہمان داری، سلیقہ اور طریقہ، کام کو بہترین انداز میں انجام دینا ، مثبت سوچ ،لذیذ کھانے بنانے کے طریقے، دسترخوان کے آداب اور پیرنٹنگ جیسے اہم موضوعات پرایک بہترین ماحول میں ٹریننگ دی جائے گی۔ بلاشبہ یہ تمام ایسی خصوصیات ہیں جوکسی بھی خاتون میں اگر پائی جائیں تووہ ان کی بدولت اپنے گھر کو جنت کا نمونہ بناسکتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس کو پروفیشن بناکر اچھی خاصی انکم بھی کرسکتی ہے۔ اگرآپ ایک ہنر مند ، باوقار اور پسندیدہ شخصیت بننےکے خواہش مند ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔ کورس میں رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: +92-3093336142 info.ngt@cothm.edu.pk Qasim Ali Shah discussing with Ahmed Shafiq CEO COTHM about the job opportunities in Hospitality industry in Pakistan and abroad. Ahmed Shafiq also discuss the business opportunities in hospitality industry. https://ift.tt/2R3s86g To Get Updated with New Lectures, Sessions and Videos Fill the Form. Qasim Ali Shah is not just a Motivational Speaker but an enthusiastic doer. He followed his passions and proved his self a Successful Entrepreneur, Inspiring Teacher, Best-Selling Author, Philanthropist and a Transformational Trainer. Follow Us On Social Media : https://ift.tt/1HAPumV https://ift.tt/3boEkpZ https://twitter.com/Official_QAS https://twitter.com/qasfoundation https://ift.tt/2Wqt4p2 https://ift.tt/2Wqeei1 https://ift.tt/35QV7Ro https://ift.tt/2YTR716 https://ift.tt/2WpbS37 https://ift.tt/2Z7PwVJ

No comments:

Post a Comment